لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر نے پنجاب اسمبلی میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک، آپریشن اور انجیوگرافی کےلئے لمبی تاریخوں کے حوالے سے تحریک التواءپنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔
پی آئی سی میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک کےخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء
Jun 05, 2015