لاہور ( سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ کے وعدوں کے مطابق مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب بھر کے اضلاع کی تالابندی کردیں گے، ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین ایپکاچوہدری محمد افصل، منیر احمد بلوچ، صوبائی صدر محمد سطان مجددی ،صدرایپکا لاہور ڈویژن چوہدری عبدالشکور نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔