بغداد(آئی این پی/اے ایف پی)عراقی شہر صقلاویہ میں خود کش حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ بمبار نے بیسیوں عراقیوں کے درمیان خود کو اڑا لیا، عراقی سکیورٹی فورسز داعش کے زیر کنٹرول فلوجہ کے مغربی علاقے میں داخل ہوگئیں۔ قصبے ’’سقلاویہ‘‘ کا قبضہ چھڑا کر قومی پرچم لہرا دیا ہے۔