عراق : خودکش حملہ‘ 6 افراد ہلاک : سیکورٹی فورسز نے داعش سے فلوجہ کا قبضہ آزاد کرا لیا

Jun 05, 2016

بغداد(آئی این پی/اے ایف پی)عراقی شہر صقلاویہ میں خود کش حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ بمبار نے بیسیوں عراقیوں کے درمیان خود کو اڑا لیا، عراقی سکیورٹی فورسز داعش کے زیر کنٹرول فلوجہ کے مغربی علاقے میں داخل ہوگئیں۔ قصبے ’’سقلاویہ‘‘ کا قبضہ چھڑا کر قومی پرچم لہرا دیا ہے۔

مزیدخبریں