پاکستان کیساتھ میچ کیخلاف بھارت میں احتجاج

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بھارتی کانگریس کے کارکنوں نے آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں پاکستان کے ساتھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے میچ کے خلاف احتجاج کیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے پوسٹر اور وزیراعظم نوازشریف کی تصویروں کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ احتجاج بھارتی شہر راج کوٹ میں پیش آیا۔ جہاں میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن لیڈر وشرام سگاتھیا اور اس کے ساتھیوں نے راج کوٹ کے شہر میں احتجاجی جلوس نکالا اور پاکستان کرکٹرز کی تصویروں والے پوسٹروں اور وزیراعظم نوازشریف کی تصویر کو آگ لگا دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...