راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صدر بیرونی نے دوسری شادی کا جعلی نکاح نامہ بےوی کو دکھانے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلےا پولیس کو فاخرہ یوسف نے بتایا کہ میری شادی ساجد محمود سے ہوئی تھی جس سے میری تین بےٹےاں ہےں مدعےہ کے شوہر نے اپنی دوسری شادی سعدیہ سے کرنے کا مجھے نکاح نامہ دکھایا جو پڑتال کرانے پر جعلی نکلا ۔
دوسری شادی کا جعلی نکاح نامہ بےوی کو دکھانے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج
Jun 05, 2017