سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا65 واں یوم پیدائش 21 جون کو منایا جائے گا

احمدیار(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کا65 واں یوم پیدائش 21 جون کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میںپیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی محفلیں منعقد ہونگی اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے عہدیداران شہید جمہوریت سے عقیدت کے پیش نظر بلڈ کیمپ قائم کرکے خون کے عطیات دیں گے ۔شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو21 جون1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔
بینظیر سالگرہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...