کمرہ عدالت میں فون کی گھنٹی بجنے پر لیگی رہنما مصدق ملک کو 2000 روپے جرمانہ عائد

Jun 05, 2018

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں مسلم لیگ(ن) کے راہنما مصدق ملک کے فون کی گھنٹی بجنے پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مصدق ملک پر 2000 روپے جرمانہ عائد کر دیا جبکہ جرمانہ ایدھی سنٹر میں جمع کروا کر رسید آج عدالت میں جمع کروانے کاحکم دے دیا ۔
جرمانہ

مزیدخبریں