قومی باکسنگ فیڈریشن کسی بھی قسم کی باکسنگ لیگ کی خبروں کی تردید

Jun 05, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کسی قسم کی کوئی قومی اور بین الاقوامی باکسنگ لیگ کا انعقاد نہیں کر رہا ہے۔ میڈیا میں شائع ہونے والی ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کسی لیگ کا انعقاد نہیں کر رہا ہے نہ ہی فوری طور پر اس کا کوئی ارادہ رکھتی ہے نہ ہی کسی انفرادی اور تنظیم کی جانب سے تحریری یا زبانی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے ۔

مزیدخبریں