ویسٹ انڈ یز اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

Jun 05, 2018

پورٹ آف سپین (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ سے پورٹ آف سپین میں شروع ہو گا، سری لنکن ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے۔

مزیدخبریں