آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید گزاری، دفاعی بجٹ میں سالانہ اضافہ نہ لینے کا فیصلہ قوم پر احسان نہیں:آرمی چیف

Jun 05, 2019 | 15:15

ویب ڈیسک

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاعی بجٹ میں سالانہ اضافہ نہ لینے کا فیصلہ قوم پر احسان نہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کے امن، قومی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔

مزیدخبریں