اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔ جس میں سی پیک کے منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
چینی سفیرکی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات، سی پیک منصوبوں پر اظہار اطمینان
Jun 05, 2020