اسرائیل نے خطیب مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ کو 4ماہ کیلئے مسجد بدر کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ کو چار ماہ کیلئے مسجد بدر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق خطیب مسجد اقصیٰ کی مسجد بدری کا حکم نامہ 20ستمبر تک نافذ رہے گا۔ خطیب مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ نے کہا ہے کہ قابض حکام کا فیصلہ غیر قانونی اور جابرانہ ہے۔ اسرائیل واحد ملک ہے جو شہریو ں کو اپنے آبائی شہروں سے بیدخل کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...