ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ڈمپرایسوسی ایشن کے صدرحاجی ملک محمداکرم نے ٹیکسلاتااحاطہ سالا رگا رہ ہیوی ٹریفک پرعائدکی جانے والی عارضی پابندی کوختم کرانے پروفاقی وزیرغلام سرورخان،ایم پی اے عمارخان،اورماسٹرنثارخان کی خصوصی کاوشو ں پرانکاشکریہ اداکیاہے،حاجی محمداکرم نے مز یدکہا کہ ٹیکسلاشہرکی سڑکوںپرٹریفک کی بحالی نے علاقہ بھرمیںمقامی سطح پرروزگارکے ذرائع کوایک بار پھرنئی زندگی دے دی ہے،جس پرہم اے سی ٹیکسلا اورآل پاکستان ٹرک ڈمپرایسوسی ایشن کے مرکزی صدرچیئرمین حاجی رفیق خان،الحاج محمدعظیم خان،کاخصوصی شکریہ اداکرتے ہیں۔
ٹیکسلا،ٹریفک کی بحالی نے علاقہ بھرمیں روزگار کو نئی زندگی دیدی
Jun 05, 2020