پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظم علی چنگیزی سے اظہار تعزیت

Jun 05, 2020

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری و سابق قومی کوچ طارق علی نے پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

مزیدخبریں