کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مارکیٹوں سے ایس او پیز پر عمل کرائیں انھیںکاروبار کے لئے جس ایس او پیز پر عمل کرنے کا پابند کیا ہے انھیں پابند کریں کہ وہ ان پر عمل کریں انھوں نے ہدایت کی ہے کہ جو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کریں ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔ علاوہ ازیں انھوں نے ڈپٹی کمشنرز
ڈپٹی کمشنروںکو مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل کرانے کا حکم
Jun 05, 2020