ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق کی روبکار جاری

اسلام آباد (نا مہ نگار)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق کی روبکار جاری کردی۔ جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد نے روبکار جاری کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 2جون کو میاں طارق کی ضمانت منظور کی۔

ای پیپر دی نیشن