صدر ٹرمپ عوام کو منقسم کرنے کی کوشش میں ہیں، سابق امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (آن لائن) سابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے الزام عائد کر دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام کو منقسم ٓصٓکرنے کی کوشش میں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماضی میں ٹرمپ کے قریبی ساتھی نے مزید کہا ہے کہ ٹرمپ اپنی طاقت کا غیر قانونی استعمال کر رہے ہیں جبکہ وہ ’بالغ قیادت‘ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ خوش ہیں کہ وہ ٹرمپ کی انتظامیہ سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...