پاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزور

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور بھارت کو کشمیریوں کے خلاف جرائم پر جواب دہ بنایا جائے۔ آج ایک پریس ریلیز میں دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری کو صورتحال کو مزید خراب سے روکنے اور جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن