پی ڈی ایم کی تحریک رکنے والی نہیں حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا:رائے محمد خان 

Jun 05, 2021

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ رائے محمد خان کھرل نے کہا کہ پاکستان کے غیور عوام نے موجودہ نااہل حکمرانوں کے خلاف علم نجات بلند کردیا ہے اب پی ڈی ایم کی تحریک رکنے والی نہیں حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا انہیں اقتدار کے مزے مزید لوٹنے نہیں دیں گے، نوازلیگ کی عوامی طاقت سے حکمران اچھی طرح آگاہ ہیں، نواز لیگ عوام کو موجودہ نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا دلانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔

مزیدخبریں