بھارت نے غیرتصدیق شدہ ویکسین کی 30 کروڑ خوراکوں کا آرڈر دیدیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز)  بھارت نے ڈبلیو ایچ او سے غیرتصدیق شدہ 30  کروڑ کرونا ویکسین خرید لی۔ غیرملکی  میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے کمپنی ’ بائیلو جیکل ای‘  سے ویکسین خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے، کمپنی کو 30 کروڑ کرونا ویکسین  کی خوراکیں تیارکرنے کا آرڈر دیا گیا ہے 2 سو 6  ملین ڈالرز کی رقم مختص کر دی گئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن