نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت نے ڈبلیو ایچ او سے غیرتصدیق شدہ 30 کروڑ کرونا ویکسین خرید لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے کمپنی ’ بائیلو جیکل ای‘ سے ویکسین خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے، کمپنی کو 30 کروڑ کرونا ویکسین کی خوراکیں تیارکرنے کا آرڈر دیا گیا ہے 2 سو 6 ملین ڈالرز کی رقم مختص کر دی گئی ہے۔
بھارت نے غیرتصدیق شدہ ویکسین کی 30 کروڑ خوراکوں کا آرڈر دیدیا
Jun 05, 2021