کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میںسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی اہلیہ ناہید درانی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ 5لاکھ روپے کے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔
آغازسراج درانی کی اہلیہ کوبیرون ملک سفرکی اجازت
Jun 05, 2021