شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ  کرنے پر دولہا کا والدگرفتار‘مقدمہ درج

Jun 05, 2021

لاہور(نامہ نگار) پولیس نے نشترکالونی کے علاقے میںشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہے کے والدکو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نشترکالونی پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہے کے والد رفیق کو گرفتارکر کے پسٹل برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزیدخبریں