گیراج ، مکان ،زمین پر قبضہ  

Jun 05, 2021

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سہالہ کو قربان حسین نے بتایا کہ سہالہ میں بابر وغیرہ نے زمین پر قبضہ کرلیا، تھانہ کھنہ کو عظمیٰ شکیل نے بتایا کہ شفقت محمود نے مکان پر قبضہ کرلیا، تھانہ آبپارہ کو عابدہ سلیم نے بتایا کہ زبیر وغیرہ نے گیراج پر قبضہ کرلیا ہے۔

مزیدخبریں