کراچی(نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کراچی تا کشمور سندھ بھر کے امرائے اضلاع کا اجلاس اتوار6جون کو صبح دس بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے جس میں ضلعی امراء سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، فلسطین فنڈ اور تنظیمی کارکردگی کی رپورٹ پیش کریں گے۔