ملتان میں دولاکھ سے زائد  افرادکی کورونا ویکسینیشن  ہو گئی

ملتان(خصوصی رپورٹر)و لاکھ دو ہزار 127 لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الراحمن گورمانی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 36 ہزار 376 شہریوں  کو پہلی ڈوز لگائی گئی جبکہ 37 ہزار 180 شہریوں کو دوسری ڈوز لگائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن