ملتان(خصوصی رپورٹر)و لاکھ دو ہزار 127 لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الراحمن گورمانی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 36 ہزار 376 شہریوں کو پہلی ڈوز لگائی گئی جبکہ 37 ہزار 180 شہریوں کو دوسری ڈوز لگائی گئی۔
ملتان میں دولاکھ سے زائد افرادکی کورونا ویکسینیشن ہو گئی
Jun 05, 2021