ڈرگ انسپکٹر کی جلال پور میں کارروائی ،میڈیکل سٹور سیل ،دوسرے کاچالان

Jun 05, 2021

ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کے ڈرگ انسپکٹر آصف نواز نے گزشتہ روز کارروائی کرتے  ہوئے جلال پور پیر والا میں رشید میڈیکل سٹور کو لائسنس نہ ہونے پر سیل کر دیا جبکہ کوآلیفائیڈپرسن اور وارنٹی نہ ہونے پر چن میڈیکل سٹور کا چالان کر دیا گیا۔

مزیدخبریں