افغانستان نے زمبابوے کو  ون ڈ ے میچ 60رنز سے ہر ا دیا

Jun 05, 2022

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) افغانستان نے زمبابوے  کو پہلا ون ڈے میچ 60رنز سے ہرا دیا ۔افغان ٹیم نے 5وکٹوں پر 276رنز بنائے ۔ رحمت شاہ 94اور کپتان حشمت اللہ شہیدی 88رنز بناکر نمایاں رہے ۔بلیسنگ موذاربانی نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔زمبابوین ٹیم216رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ سکندر رضان 67رنز بناکر نمایاں رہے ۔ محمد نبی نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ رحمت شاہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

مزیدخبریں