کتاب ہدایت 

Jun 05, 2022

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 o اور ایسے جانوروں میں سے مت کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہ لیا گیا اور یہ کام نافرمانی کا ہے اور یقینا شیاطین اپنے دوستوں کے دل میں ڈالتے ہیں تاکہ یہ تم سے جدال کریں اور اگر تم ان لوگوں کی اطاعت کرنے لگو تو یقینا تم مشرک ہوجاؤگےO

مزیدخبریں