وادء اردن(آئی این پی)یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گزشتہ رو زوادء اردن کے علاقے الفارسیہ میں ایک نئی بستی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔مقامی کارکن عارف دراغمہ نے متنبہ کیا کہ یہ نئی آباد کاری قریبی رہائش پذیر فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔
چند روز قبل اسرائیلی قابض فوج نے علاقے میں فلسطینیوں کی ملکیتی متعدد گاڑیوں اور زرعی ٹریکٹروں کو قبضے میں لے لیا تھا۔
الفارسیہ، یہودی بستی