ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ٗ  فلمسٹار لیلیٰ سلک چودھری ٗ ملیحہ چوہدری کو تحریری معافی نامہ کے بعد کام کی اجازت

ملتان(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر و فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات ملک آفتاب ڈوگر نے وضاحت کیلئے بابر تھیٹر سے طلب کیے جانے والی فلمسٹار لیلیٰ، سلک چودھری، جبکہ سنگم تھیٹر سے ملیحہ چوہدری کو تحریری معافی نامہ کے بعد ڈرامہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔

ای پیپر دی نیشن