لاہور (نیوز رپورٹر) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والی سمندروں کے عالمی دن کی کانفرنس میں رانا احتشام ربانی صدر امن اور انسانیت فاؤنڈیشن کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے جو کہ پاکستان کیلئے ایک اعزاز کی بات ہے یہ کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیو یارک امریکہ میں 8 جون کو منعقد ہو گی اس کانفرنس پوری دنیا کے مندوبین میں شرکت کریں گے۔