گرانفروشی،اے سی  ڈاکٹر زنیرا آفتاب  نے 4 دکانیں سیل کر دیں

Jun 05, 2022


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی ڈاکٹر زنیرا آفتاب  نے راولپنڈی شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اس دوران انہوںنے گرانفروشی،نرخنامہ آویزاں نہ کرنے پر سپر مارٹ سمیت چار دکانیں سیل کر دیں گوشت،دودھ کی قیمتیں زائد وصول کرنے پر دو دکانداروں کومجموعی طور پر20ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

مزیدخبریں