فیروزہ : ویکسی نیشن نہ ہونے سے بیسیوں مویشی ہلاک ٗ متاثرین سراپا احتجاج

Jun 05, 2022

فیروزہ (نامہ نگار )جانوروں کی بیماری لمپی سکن چولستان اور کچہ میں پہنچ گئی درجنوں گائے ہلاک ہزاروں بیمار ویکسینیشن کا عمل جاری نہ ہوسکا ۔ چولستان کے سینکڑوں چکوک اور کچہ کے درجنوں مواضعات میں پھیل جانے سے درجنوں گائیں کے مرنے کی اطلاعات ملی ہیںموضع عارف بلوچ ٗموضع میر محمد لاڑ ٗ موضع چوہڑ والا حیات لاڑ کے مال مویشی مالکان محمد دین شبیر احمد خان سوہارے خان پیر ڈتہ خان  اور دیگر افراد نے مطالبہ کیا کہ مال مویشیوں کو بچانے کیلئے محکمہ لائیو سٹاک کو حکم دیا جائے۔

مزیدخبریں