پاکستان کے دشمن

Jun 05, 2022

میں ایک بار پھر آپکو خبردار کئے دیتا ہوں کہ پاکستان کے دشمنوں کے جال میں پھنس نہ جائیے‘ آپکے درمیان کچھ پانچویں کالم کے لوگ ہیںجو اپنی کارگزاریوں کیلئے روپیہ باہر سے حاصل کرتے ہیں‘ یہ لوگ ہمارے لئے زہر کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ جلسہ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948ء 

مزیدخبریں