لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج نیب میں طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ نیب کی جانب سے تحقیقات کیلئے طلبی پر عثمان بزدار دو مرتبہ پیش ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب عثمان بزدار کے خلاف 9 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے۔
عثمان بزدار
9 ارب روپے کے اثاثے عثمان بزدار آج نیب طلب
Jun 05, 2023