جوڈیشل کمشن کا اجلاس بدھ کو طلب

Jun 05, 2023


 اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاءبندیال نے جوڈیشل کمشن کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا ہے جس میں ، بلوچستان ہائی کورٹ کے 5 اور پشاور ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا جائزہ لیا جائےگا۔ 
جوڈیشل کمشن

مزیدخبریں