مریم نواز آج آزاد کشمیر میں  جلسہ عام سے خطاب کریں گی

Jun 05, 2023


لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج (پیر) کو آزاد کشمیر ( باغ )میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ مسلم لیگ(ن) کی مقامی تنظیم کی جانب سے جلسے کے لئے تیاریوںکوحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔
مریم نواز خطاب

مزیدخبریں