کشمیر کے بہتر مستقبل کیلئے پاکستان بھارت مذاکرات ناگزیر: فاروق عبداﷲ 

Jun 05, 2023

سرینگر (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل کے لئے پاکستان بھارت مذاکرات ناگزیر ہیں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا علاقے میں ایک منتخب حکومت کے بغیر جمہوریت کا دعویٰ محض فریب ہے۔ 

مزیدخبریں