جناح ہاﺅس قومی اثاثہ ، اس کی تعمیرنو کرناہوگی:حافظ عبدالطیف

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت)مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ جناح ہاﺅس قومی اثاثہ ہے ، اس کی تعمیرنو کرناہوگی۔ افواج پاکستان نے مثالی صبروتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے ریاست کوبڑے سانحہ سے بچالیا۔

ای پیپر دی نیشن