سوشل میڈیا تعلیم سے دوری کا باعث بن رہاہے:نورالمصطفیٰ رضوی

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)سجادہ نشین آستانہ عالیہ محدث ابدالوی مولانا صاحبزادہ نورالمصطفیٰ رضوی اور ممتاز مذہبی سکالر مولانا صاحبزادہ غلام مرتضیٰ شازی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی طرف نونہالوں کا بڑھتا ہوا رجحان تعلیم سے دوری اور بے حیائی کا باعث بن رہاہے، اسلام خاتون سے بدسلوکی تو دوراس کی طرف نظر اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...