فنی تعلیم کے فروغ کے لیے ٹیوٹابھرپور کردار ادا کر رہا ہے

موڑکھنڈا (نامہ نگار) ملک میں فنی تعلیم کے فروغ کے لیے ٹیوٹابھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔اس مقصد کے لیے ٹیوٹا کے اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران بچوں کو ہنرمند بننے کے لیے سکلز بوٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر ٹیوٹا پروفیسر محمد یونس شاکر نے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ ہنر مند افراد کےلیے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون مملک میں ترقی کے بیش بہا مواقع ہیں جن سے فائدہ اٹھا کر آپ اپنے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو باوقار اور روشن بنا سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...