عمران خان کےساتھ مذاکرات کا وقت ہاتھ سے نکل گیا: پیپلز پارٹی 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران ورہنماﺅں نے کہا ہے کہ عمران خان ہماری مذاکرات کی پیشکش کو ہوا میں اڑاتے اور نہایت غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے رہے اب وقت ہاتھ سے نکل گیا ہے تو پچھاوے کا اظہار کرکے مذاکرات کرنے کی اپیلیں کررہے ہیں ۔ نوائے وقت فورم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ورک ایڈووکیٹ، ڈویژنل نائب صدر و نامزد امیدوار پی پی 140 چوہدری منیر قمر واہگہ، ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری خالق عزیز مت ورک ، سٹی صدرسید ندیم عباس کاظمی اور ملک جمشید شہباز نے ا ظہار خیال کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...