سرفراز احمد بٹ کی حمایت کا اعلان 

Jun 05, 2023


 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری ‘سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان‘ سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ پنجاب سرفراز احمد بٹ نے الیکشن2024 ئ2025ءمیں امیدوار برائے صدر کے لئے اعلان کردیا۔ رانا مدثر نذر ایڈووکیٹ اور ان کے گروپ ممبران نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔

مزیدخبریں