کسےسے کے نجی ہسپتال سے پانچ روز قبل اغواءکی جانے والی نومولود بچی بازےاب


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) حافظ آباد کے نواحی گاﺅں کسےسے کے نجی ہسپتال سے پانچ روز قبل اغواءکی جانے والی نومولود بچی بازےاب۔پولےس نے تےن ملزمان گرفتارکرکے تفتےش شروع کردی۔ تفصےلات کے مطابق پانچ روز قبل نو ر تسمےہ نامی خاتون کو زچگی کی حالت مےں نجی ہسپتال لاےا گےا جہاں اسکے ہاں آپرےشن کے زرےعے بچی پےدا ہوئی لےکن بعدازاں دائی کی ملی بھگت سے بچی کو اغواءکرلےا گےا جس پر ڈی پی او ڈاکٹر فہد احمد نے پولےس کی خصوصی ٹےمےں تشکےل دےں اور گزشتہ روزپولےس نے قرےبی گاﺅں سے بچی کو بازےاب کرکے تےن ملزمان کو گرفتار کرلےا۔

ای پیپر دی نیشن