حافظ آباد( نمائندہ نوائے وقت + نمائندہ خصوصی ) ممنا کے قرےب دو ڈاکووں نے پولےس ملازم کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لےا اور فرار ہوگئے۔ ڈی اےس پی آفس حافظ آباد کا ملازم بشارت علی اپنے گاﺅں کوٹ کاشی جارہا تھا کہ ممنا کے قرےب اسے دو مسلح ملزمان نے روک کر موبائل فون مالےتی تےس ہزار ،پانچ ہزار اور اے ٹی اےم کارڈ ، ڈرائےونگ لائسنس ،محکمانہ کارڈ چھےن لےا اور فرار ہوگئے۔پولےس نے مقدمہ درج کرلےا۔
حافظ آباد : ڈاکووں نے پولےس ملازم کو لوٹ لےا
Jun 05, 2023