لاہور (نیوز رپورٹر) آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز (رجسٹرڈ) کے زیراہتمام بزرگ رہنما جنرل سیکرٹری فیڈریشن خورشید احمد کی قیادت میں محنت کشوں کی مطالبات کے حق میں ریلی آج 11بجے لاہور پریس کلب کے سامنے منعقد کی جائے گی جس میں مختلف نمائندگان اور کارکن شرکت کریں گے۔