تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے کہاہے کہ ہمیں معلوم لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کہاں ہیں، ہم کسی بھی وقت انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔اسرائیل کے آرمی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے یوسی کوہن نے کہا کہ اسرائیل حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے ٹھکانے کو جانتا ہے اور اگر ہم چاہیں تو اسے ختم کر سکتے ہیں۔
موساد کو حسن نصر اللہ کے ٹھکانے کا علم ہے، سابق چیف اسرائیلی خفیہ ایجنسی
Jun 05, 2024